ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام، غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، سمندر سے 34 نعشیں برآمد

شام  کے کھلے سمندر میں  غیر قانونی  تارکین وطن کے سوار ہونے والی   بوٹ کے غرقاب ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہو گئی۔

بشار الا اسد سے قربت ہونے وا لے  میڈیا کی خبر کے مطابق  لبنان سے یورپ  جانے کی کوشش کرنے والے   مہاجرین  کی کشتی  مغربی شام کے علاقے طارتوس   کے مخالف  سمت واقع  جزیرہ  ایرواد کے جوار   میں ڈوب گئی۔

شام ایف ایم نیوز سائٹ نے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے  اطلاع دی ہے کہ ابتدائی تعین کے مطابق سمندر سے  53افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں فلسطینی، لبنانی اور شامی شہری شامل ہیں۔   ابتک  19 افراد کو  زندہ  بچا لیا گیا ہے ،  امدادی  کاروائیاں تا حال جاری ہونے والی   کشتی  پر  کم از کم 150 افراد  کے سوار ہونے کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں