ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہریوں کو بلیک میل کرنے والا صحافی گرفتار

حیدرآباد کی صحافی برادری نے فیس بک چینل بناکر مختلف لوگوں کو بلیک کرنے والے جعلی صحافی کو رنگے ہاتھوں بھتہ لیتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ایس ایچ او کریم عباسی کے مکمل تعاون سے جعلی صحافی نسیم سہیتو کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ، جعلی صحافی 24 نیوز کے نام سے مختلف جگہوں سے بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرتا تھا ۔ایس ایس پی حیدرآباد اور ایس ایچ او پنیاری کے تمام صحافی شکر گزار ہیں ۔امید ہے مستقبل میں کسی بھی چینل کا نام استعمال کرکے جعلسازی کرنے والوں کے خلاف بروقت کارروائی ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں