ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید سے ملاقات

امریکی نمائندے خصوصی کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ، وزیر مملکت حنا ربانی کھر ، سفیر پاکستان مسعود خان اور دیگر سینئر اہلکار سے ملاقات میں
پاکستان میں سیلاب کی صورتحال، تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات ، امریکی معاونت اور پاک امریکہ تجارتی تعلقات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ سیلاب کے دوران امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ معاونت کو سراہااور پاک امریکہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے تجارتی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں