ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی، شہباز گل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی۔

شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آ کر وزارت خزانہ پر بیٹھ رہے ہیں، اس کا مطلب ڈرامے میں صرف وقفہ آیا تھا اور کرپشن سے متعلقہ جے آئی ٹی اور عدالتی کارروائیاں اس سارے ڈرامے میں صرف اشتہارات تھے۔پاکستان کی قسمت میں پھرکرپشن لکھ دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں