ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مفتاح اسماعیل کی بطور وزیر خزانہ عوامی خدمات کو سراہتا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی بطوروزیرخزانہ عوامی خدمات کو سراہتاہوں ۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی بطور وزیر خزانہ عوامی خدمات کو سراہنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل نے شدید معاشی بحران میں مشکل ترین کام کیا، انہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کی کوشش کی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا  کہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف پروگرام کے ساتھ کامیابی سے بات چیت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں