ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی کے ریستوران میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے

بیجنگ: چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلن کے دارالحکومت چانگ چون کے ایک ریستوران میں آتشزدگی کے باعث 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی حکام نے  بتایا کہ بدھ کو دوپہر12بجکر 40 منٹ پر مقامی فائر بریگیڈ کو چانگ چون ہائی ٹیک انڈسٹریل ڈویلپمنٹ زون میں پیش آنیوالے اس واقعے کی اطلاع موصول ہوئی۔ امدادی کارروائی کیلئے فائر فائٹرز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔جائے وقوعہ پر تلاش اور بچا و¿کا کام سہ پہر 3 بجے تک ختم ہو چکا تھا۔زخمیوں کا مقامی ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے اور واقعے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

The post چینی کے ریستوران میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں