ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف نے راول پنڈی میں کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کردیا

راولپنڈی :پاک افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ   نے راول پنڈی میں تزئین شدہ کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کر دیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سپہ سالار جمعرات    کو گراونڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے میدان کی تزئین و آرائش کیلئے  کوششوں  کو سراہا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کور کی کوششوں سے شہر میں کرکٹ کی بہترین سہولت دستیاب ہوئی ہیں۔ یہ سہولت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے رجحان کو تقویت دے گی۔ کرکٹ گراونڈ جدید سہولیات سے آراستہ کرکٹ گرانڈ راولپنڈی اسلام آباد کے طلبا کیلئے دستیاب ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں