ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کسانوں کو حق دے ،اسد عمر کا مطالبہ

اسلام آباد:مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو ان کا حق دے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ ملک کے کسان سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں،حکومت کان نہیں دھر رہی۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کا  کوئی طبقہ امپورٹڈ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں سے بچا ہے؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو ان کا حق دو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں