ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدر علی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

 لاہور:قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چھٹے ٹی 20کے بعد اچانک حیدر علی کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جہاں ان کا چیک اپ کیاگیا اور ضروری میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے،کرکٹ بورڈ کا کہنا تھاکہ اسکواڈ  ہفتے کے روز(آج) آرام کرے گا جبکہ پریکٹس سیشن بھی نہیں رکھا گیا ہے۔

نوجوان بیٹر حیدر علی نے 14 گیندوں پر 18 رنز بنائے تھے انہیں سیم کرن نے آؤٹ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں