ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راجن پور ،ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا

راجن پور : ڈاکوؤں نے وین سے 4 افراد کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ راجن پور کے علاقے سونمیانی میں پیش آیا جہاں ڈاکوئوں نے ایک وین کو اسلحہ کے زور پر روک کر 4 افراد کو اغوا کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو مغویوں کو لے کر کچے کے علاقے میں فرار ہوگئے، مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں پہنچ کر آپریشن شروع کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں