ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ہماری ورلڈ کپ کی تیاری نہیں ٹرائلز ہو رہے ہیں،عاقب جاوید

 لاہور:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی تیاریوں پر سخت تنقید کی ہے۔

نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا ہمیں روٹیشن پالیسی اپنانی چاہیے، میرے خیال سے ہماری ورلڈ کپ کی تیاری نہیں ٹرائلز ہو رہے ہیں۔

عاقب جاویدنے کہا ٹورنامنٹ ہمیشہ بولنگ جتواتی ہے، ایک دو میچز بیٹنگ سے جیتتے ہیں،انہوں نے کہا کہ ا اس وقت شاہین شاہ آفریدی اور جسپریت بمراہ دنیا کے بہترین فاسٹ بولرز ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں