ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر غیر قانونی ایندھن لے جانے کے جواز میں قبضہ کر لیا ہے۔

 ملکی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق،  خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن  کے حامل ایک آئل ٹینکر پر چھاپہ مارا گیا جس پر موجود ڈھائی لاکھ لیٹر پٹرول کو قبضے میں لیتے ہوئے ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  بعض اسمگلر ایرانی ایندھن کو غیر قانونی طریقوں سے بیرونی ممالک میں فروخت کرتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں