ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور کے پوش علاقے میں چوری کی بڑی واردات

 لاہور: ڈیفینس اے کی حدود میں  گھریلو ملازمین نے برطانیہ سے آئے شہری کے گھر کا صفایا کر دیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے اور ساتھ  دو ہزار پاؤنڈز بھی ہمراہ لے گئے۔

پولیس کے کے مطابق چوری کی واردات شہری ڈاکٹر فیصل کے گھر پر ہوئی، واردات گھریلو ملازمین نے کی،پولیس کو درخواست موصول ہونے کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں