ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مظفر گڑھ میں باراتیوں کی بس نہر میں جاگری، 2 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ: مظفر گڑھ کلیم چوک کے قریب باراتیوں کی بس نہر میں گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپرس نیوز کے مطابق مطفر گڑھ کلیم چوک کے قریب باراتیوں کی بس نہر می جاگری، بس میں 40 افراد سوار تھے، حادثے کے بعد  مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بیشتر افراد کو نکال لیا۔

ریسکیو کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی فراہم کی گئی، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں