ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویسٹ انڈین کھلاڑی کی دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری بناڈالی

کیربین: آئی سی سی سے غیر منظور شدہ اٹلانٹا اوپن ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ویسٹ انڈین بلے باز نے ڈبل سنچری بنا ڈالی،اٹلانٹا فائر کی نمائندگی کرنے والے راحکیم کورنوال نے اسکوائر ڈرائیو کے خلاف چھکے چوکوں کی بارش کر دی۔

انہوں نے 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی،ان کی باری میں 22 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے جب کہ انہوں نے 200 رنز صرف باونڈریز کی مدد سے بنائے،کورنوال کی جارحانہ اننگز کی بدولت اٹلانٹا فائر نے مقررہ 20 اوورز میں صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 326 رنز بنائے، کورنوال اپنی جارحانہ اننگز کی بدولت جانے جاتے ہیں وہ انٹرنیشنل سطح پر نیشنل ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں