ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیوی کپتان کی بابراعظم سے دلچسپ سوالات پوچھنے کی ویڈیو وائرل

کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے قومی کپتان بابراعظم اور بنگلہ دیشی کپتان نورالحسن سے دلچسپ سوالات پوچھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں کیوی کپتان، بابراعظم اور نورالحسن ایک ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ ولیمسن دونوں کرکٹرز نے دلچسپ سوالات کررہے ہیں۔

ولیمسن دونوں ٹیموں کے کپتانوں سے نیوزی لینڈ کے دارالحکومت، آبدی اور وزیراعظم کا نام پوچھ رہے ہیں جبکہ زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں۔

کپتان بابراعظم اس مقابلے کو 2 کے مقابلے 3 سوالات کے جوابات دے کر جیت لیتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں