ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ میں پاکستانی سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے قرارداد پیش

 اسلام آباد / نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کی حمایت میں قرارداد پیش کی گئی ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کو مالیاتی مدد اور قرض ادائیگی میں سہولت دی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں