ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائجیریا کی انامبرا ریاست میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 60 افراد لاپتہ ہوگئے۔

ابتدائی طبی امداد اور پولیس کی متعدد ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔

نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ریجنل کوآرڈینیٹر تھک مین تنیمو نے بتایا کہ کشتی شدید بارش کے باعث الٹ گئی ، کشتی   میں 85 مسافر سوار تھے۔

علاقے میں تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں