ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار932 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 اسلام آباد: ملک میں توانائی کا سنگین بحران جاری ہےجس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 932 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار میگا واٹ جبکہ پیداوار 16 ہزار میگاواٹ ہے،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانچ گھنٹے  سےبجلی کی بندش جاری ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں  میں ہر گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

دوسری جانب وزارت توانائی نے  ملک میں بجلی کی ترسیل اور پیداوار بحال ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں