ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا

سلہٹ میں کھیلے جانے والا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔

بھارتی خواتین کھلاڑیوں نے فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

سری لنکن ویمنز نےپہلےبیٹنگ میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 65 رنزبنائے تھے۔

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے66 رنزکاہدف 9ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا۔

بھارتی کرکٹر سمرتھی مندھانا نےناقابل شکست 51 رنز بنائے،سری لینا کی اینوکا راناویرا اور کویشا دلہاری نےایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بھارتی ویمنز ٹیم کی جیت پر آل راؤنڈر ہادرک پانڈیا نے ٹوئٹ کی اور کھلاڑیوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

منبع: جیو نیوز

The post ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں