ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کایوکیرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکیرینی ہم منصب دیمترو  کولیبا  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

اس بات چیت میں 24 فروری سے جاری یوکیرین جنگ کےحوالے سے  تازہ  ترین پیش رفت پر غور  کیا گیا۔

وزیر کولیبا نے  بارتن میں پیش  آنے والے کان کے  حادثے   کے واقع پر    وزیر خارجہ چاوش اولو سے  تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں