ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

 میلبور ن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان ہے۔

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے  پیش گوئی کی کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے کیونکہ اتوار 23 اکتوبرکو میلبورن میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق میلبورن میں میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، میچ بارش سے متاثر ہونیکی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔

خیال رہے کہ میلبورن میں جمعرات سے بارش کی پیش گوئی ہے۔ یاد رہے کہ  آسٹریلیا میں ان دنوں بارشوں سے تین ریاستیں متاثر ہیں اور موسم بھی سرد ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں