ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 عدالتیں عوام کی عدالت کا احترام کریں سیاسی فیصلے عوام کو کرنے دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کے انتخابات میں عوام نے دو بیانیئے چنے پہلا پاکستان کی خود مختاری اور دوسرا نئے انتخابات ۔

 ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ آج حکومت اور اداروں کی لیڈرشپ سر جوڑے اور عوام کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے نئے انتخابات کی طرف بڑھیں، عدالتوں کو بھی عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہئیے اورسیاسی فیصلے عوام کو کرنے دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں