ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس کے فٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

دوحہ: ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے فرانس کے فٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔

بنزیما مجموعی طورپر پانچویں فرانسیسی فٹبالر ہیں جنہوں نے یہ ایوارڈ جیتا ہے، آخری بار 1998 میں Zinedine Zidane نے ایوارڈ جیتا تھا۔

کریم بنزیما نے 2021-22 میں سیزن کے 46 میچز میں 44 گولز کیے۔ کریم بنزیما نے کیرئیر میں پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا، ارجنٹائن کے لائن میسی سات بار جبکہ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو پانچ بار یہ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

ویمنز فٹبال میں بارسلونا کی Alexia Putellas نے مسلسل دوسری بار بیلن ڈی آر ایوارڈ جیتا Alexia نے بارسلونا کے گزشتہ سیزن کے دس میچز میں گیارہ گولز اسکورکئے تھے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں