ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوئیلا بریورمین مستعفی،گرانٹ شیپس نئے وزیر داخلہ مقرر

برطانیہ میں سوئیلا بریور مین کی جگہ  گرانٹ شیپس وزیر داخلہ بن گئے ہیں جو کہ سابقہ دور میں وزیر مواصلات بھی رہ چکے ہیں۔

برطانیہ میں وزیر  خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے ہیں، سویلا بریورمین کو سرکاری دستاویز کےلیے ذاتی ای -میل کا استعمال کرنے پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔

وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شیپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر بھی  رائے دہی کے دوران پارلیمان میں بد نظمی دیکھنے میں آئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں