ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہو گیا، ناصر حسین شاہ

کراچی:صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اس کو کہتے ہیں مکافات عمل، دوسروں کو کرپٹ کہنے والا آج خود باضابطہ بدعنوان ثابت ہو گیا۔

عمران خان کی نااہلی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سیاستدانوں کی نااہلی کو اچھا نہیں سمجھتے لیکن سیاسی مخالفین کو نااہل کرنے کی سازش کرتے کرتے آج عمران خود نااہل ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ  پی ٹی آئی اب نہ صرف بٹ چکی بلکہ اس کے جعلی دانشور دوسری پارٹیوں سے جلد رجوع کرینگے۔

ناصر حسین شاہ نے شہباز گل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی میڈیا سے گفتگو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اس کا سافٹ ایئر اپڈیٹ ہونا باقی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں