ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں 4 دہشت گردوں کا قلع قمع کردیا گیا

شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک  کمانڈوز نے فرات شیلڈ کے علاقے میں کامیاب آپریشن کیا ہے  ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ   دہشت  گرد تنظیم  PKK/YPG  کے  4 دہشت گردوں کو جنہوں نے امن اور سلامتی کے ماحول میں خلل ڈالنے کے لیے حملہ کرنے کی کوشش کی تھی، کو غیر فعال کر دیا گیا ہے اور دہشت گردوں  کے خلاف  آخری دہشت گرد کے خاتمے تک  فوجی آپریشن جاری رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں