ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریکٹس سیشن میں نسیم شاہ کی اسپیڈ نے رضوان کو کلین بولڈ کر دیا

برسبین:مشن ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے،بابر اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی ورلڈ کپ کے میچز کو لے کر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب تیاریاں کر رہے ہیں۔

نیٹ پریکٹس کے دوران بھی پاکستانی فاسٹ بولرز بھرپور جوش دکھا رہے ہیں جس سے ساتھی بیٹرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں،ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر محمد رضوان پریکٹس کے دوران نسیم شاہ کی تیز رفتار گیند کا سامنا نہ کرسکے اور کلین بولڈ ہوگئے،اس دوران پاکستانی پیسر نسیم شاہ کی بولنگ کو دیکھ کر وہاں موجود شائقین نے بھی انکی خوب تعریف کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں