ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی؛ 400 سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزم گرفتار

 کراچی: رینجرز اورپو لیس نے  400سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملز مان کو گرفتار کرلیا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹر یٹ کرائم اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کو گرفتار کیا۔

حراست میں لیے جانے والے ملزمان میں المان عرف بھورا ، یٰسین بنگالی، امتیاز احمدعرف اُستا د اور علی جان عرف جا نی شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، چھیننے ہوئے 8 موبائل فونز اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی جب کہ چاروں ملزمان نے دوران تفتیش 400 سے زائد وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں