ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: اناج سے لدے مزید 9 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں

اناج کی ترسیل  کے دائرہ کار میں مزید 9 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ترکیہ وزارت دفاع نے اناج سے لدے مزید 9 بحری جہازوں کی یوکرین سے روانگی کا اعلان کیا ہے۔

وزارت دفاع نے کہا ہے کہ” اناج کی ترسیل طے شدہ اور محفوظ  شکل میں جاری ہے۔ کل اور آج،  اناج سے لدے، مزید 9 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے عازمِ سفر ہو گئے ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں