ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی کی فضائیں انتہائی مضر صحت ریکارڈ ہونے پراتوارکو دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضائوں میں آلودہ ذرات کی مقدار بڑھ کر 250 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

بھارتی شہر دہلی 192 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر جبکہ آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور 188 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں