ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن:3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشترد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک  غار میں چھپے تین دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے انہیں منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا ۔

 دوسری جانب ترک ضلع ایدینرے کے راستے یونان فرار ہونے کی کوشش میں پی کے کے ایک کارندہ گرفتار کر لیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں