ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کے پاکستان آنے سے ہمیں آسانی ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف (  پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان آنے سے ہمیں آسانی ہوگی، نوازشریف کو اندازہ نہیں کہ پاکستانی عوام تبدیل ہوگئی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اب احتجاج لانگ مارچ پر ختم نہیں ہوگا،جب تک زندہ ہوں مافیا کا مقابلہ کروں گا،رات کو پارٹی اراکین کو بتادیاتھا کہ مجھے صبح نااہل  کردیں  گے۔

انہوں نے مزید کہاکہ الیکشن کمشنر نے ہمیشہ ہمارے خلاف فیصلے دیئے ہیں،مافیا پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں