ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع کا یوکرینی و برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ

وزیر دفاع خلوصی آقار نے یوکرینی اور برطانوی ہم منصبوں سے رابطہ کیا ہے ۔

 امور دفاع کے مطابق، خلوصی آقار نے برطانوی وزیر دفاع بن والیس اور یوکرینی  ہم منصب  اولیکسی رزنیکوف  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

اس بات چیت میں یوکرین کی  تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں