ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکول میں بنے گودام سے 856 ملین روپے کا سمگل شدہ مال برآمد

پاکستانی کسٹم کی انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن ٹیم نے لاہور کے ایک نجی سکول میں بنائے گئے گودام پر چھاپہ مار کر 856 ملین روپے کا سمگل شدہ مال قبضے میں لے لیا۔

کسٹم کے حکام نے بتایا کہ مستند مخبری کی رپورٹ پر رائیونڈ روڈ پر واقع ‘Think Grow’ سکول پر منگل کے روز جب چھاپہ مارا گیا تو سکول سے سمگل شدہ کپڑے، جوتے، پرفیوم، اوزار، فرنیچر، کھلونے اور بجلی کا سامان برآمد ہوا۔ حکام کے مطابق کسٹم کی تاریخ میں یہ علاقہ لاہور میں چیزوں کی مالیت کے حساب سے اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں