ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے

سابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر انتقال کر گئے۔

ایشٹن کارٹر صدر اوباما کی انتظامیہ کے اہم رکن تھےجو کہ  2015 سے 2017 تک امریکہ کے وزیر دفاع رہے۔ 

ان کے خاندان کے مطابق ایشٹن کارٹر کو گزشتہ رات اچانک دل کی  تکلیف  ہوئی تھی۔

اڑسٹھ  سالہ ایشٹن کارٹر نے بطور امریکی وزیر دفاع عراق اور شام میں داعش  کے خلاف مہم میں اہم کردار ادا کیا۔

 انہوں نے  امور دفاع میں پانچ ڈیموکریٹ اور ری پبلیکن صدور کے ساتھ اہم ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں