ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر دفاع انقرہ میں ،ترک ہم منصب سے ملاقات

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز  ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

 بینی گانٹز نے انقرہ میں سب سے پہلے مزار اتاترک پر حاضری دی۔

مزار پر انہوں نے پھول رکھے اور احتراماً  خاموشی اختیار کی ۔

 مزار پر موجود خصوصی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرنے کے بعد  وزیر دفاع خلوصی آقار نے  ان کا  وزارت دفاع میں خیر مقدم کیا ۔

 دونوں وزرا نے بالمشافہ ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات کیے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں