ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیا ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک: اقوام متحدہ نے کینیا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے اور  نتائج عوام کے سامنے لائے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ارشد شریف کے المناک قتل کی رپورٹ دیکھی ہے۔

اسٹیفن دوجارک کا کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی اچھی طرح سے چھان بین ہونی چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں