ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میڈیا سے چند دنوں میں اہم گفتگو کروں گا،نوازشریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا نمائندوں سے ایک دو دنوں میں اہم گفتگو کروں گا۔

میڈیا سے مختصر گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ میڈیا نمائندوں سے ایک دو دنوں میں اہم گفتگو کروں گا۔ اس موقع پر مریم نواز سے سوال کیا گیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران خان جھوٹے ہیں، اس سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ جھوٹے کو جھوٹا ہی کہنا پڑے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں