ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ اطلاعات کی جانب سے یوم جمہوریہ کے لیے ایک خصوصی ویڈیو کلپ

صدارتی محکمہ اطلاعات  نے بھی   یوم جمہوریہ کے لیے ایک خصوصی ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔

انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ ویڈیو میں ترکیہ کی قومی جدوجہد کی وضاحت کی گئی۔

ڈائریکٹر  اطلاعات فخرالدین آلتون  نے اپنے سوشل میڈیا  پر یوم جمہوریہ کے لیے تیار کی گئی ویڈیو شیئر  کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "29 اکتوبر یوم جمہوریہ مبارک ہو۔”

ادارے نے علاوہ ازیں  اس موقع کی مناسبت سے ایک تھری ڈی شو بھی  تیار کیاہے۔ جسے انقرہ اور استنبول کے تاریخی مقامات پر ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 23 منٹ پر’ ترکیہ صد سال” کے مرکزی  خیال کے ساتھ دکھایا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں