ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب کا سی سی پی او کی خدمات واپس کرنے سے تیسری بار انکار

لاہور: پنجاب نے سی سی پی او کی خدمات واپس کرنے کے حوالے سے تیسری بار انکار کر دیا۔

ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری سروسز پنجاب نے وفاق کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے اور خط میں کہا گیا ہے کہ غلام محمود ڈوگرکو وزیراعلیٰ پنجاب صوبے میں رکھنا چاہتے ہیں۔

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو تین دن میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیٹر میں کہا گیا تھاکہ تبادلے کےاحکامات پر 3 روز میں عمل نہ کیا تو انضباطی کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے غلام محمودڈوگرکو چارج چھوڑنے سے روک دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں