ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمرہ ویزے کی مدت ختم ہونے  سے  پہلے زائرین واپس جائنگے،سعودی وزارت حج وعمرہ

    ریاض :سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا  ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ ویزا 30 کے بجائے 90 دن کا ہے تاہم زائرین کو ویزے کی مدت ختم ہونے سے پہلے روانگی کو یقینی بنانا ہو گا۔

  وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن میں کہا گیا ہے کہوزارت کی جانب سے عمرہ ویزے کی مدت کو 30 دن سے بڑھا کر 90 دن تک کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ عمرہ ویزے پر بیرون ملک سے آنے والوں کو چاہیے کہ وہ مقامی قوانین کا خیال کرتے ہوئے عمرہ کی ادائیگی اور زیارت مسجد نبوی کے بعد ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے ملک لوٹ جائیں تاکہ قوانین شکنی کے مرتکب نہ ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں