ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک غیرملکی آئل ٹینکرکو قبضے میں لےلیا

ایران نے خلیج بصرہ میں غیر قانونی ایندھن سے بھرے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ۔

 ایرانی سرکاری خبر ایجنسی  ایرنا کے مطابق،  صوبہ آبنائے ہرمز  کے چیف جسٹس  مجتبی کہرامانی نے بتایا کہ خلیج بصرہ میں ایک غیر قانونی ایندھن سے بھرے آئل ٹینکر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

پاسداران انقلاب ایران نے اس آپریشن کے دوران 11 ملین لیٹر غیر قانونی ایندھن پر قبضہ کرتےہوئے بحری جہاز اور اس کے عملے کو تحویل میں لے لیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں