ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی کی گئی

مقبوضہ بیت المقدس درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دسیوں انتہا پسندوں نے  مراکشی دروازے سے قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز چکر لگائے۔

 ایک سو سے زائد آباد کاروں نے اسرئیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہویوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی،مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا ،قابض فوج نے نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد اقصیٰ میں آنے والے فلسطینیوں کی شناخت پریڈ کی اور ان کے شناختی کارڈز ضبط کرلئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں