ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے پاس شدہ 3 بلوں کی منظوری دے دی

 اسلام آباد:  صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے پاس شدہ 3 بلوں کی منظوری دے دی.

صدر مملکت نے ٹریڈ آرگنائزیشنز (ترمیمی ) بل 2022 ء کی توثیق کر دی، اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز (ترمیمی ) بل ، 2022 ء   بھی منظور،صدر مملکت نے تشدد اور زیرِ حراست موت (انسداد اور سزاؤں ) کا بل ، 2022 ء  بھی منظور کیا۔

صدر مملکت نے تینوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ۔ مذکورہ بلوں کی منظوری کے بعد تینوں بل پارلیمان کے ایکٹ کی صورت اختیار کرگئے  ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں