ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ ، 26.6فیصدریکارڈ کی گئی

اسلام آباد:ادارہ شماریات نے مہنگائی  کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کردیئے ، ادارہ شماریات کی جانب سے کہا گہاکہ ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا اور 26.6فیصدریکارڈ کی گئی ۔

 دیہات میں مہگائی کی شرح 27.85فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہروں میں مہنگائی کی شرح 23.90فیصد رہی ، ادرہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9.2فیصد تھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں