ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملہ کرنے  والے پی کےکےکے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج نے اشتعال انگزی فائرنگ کا جواب بھرپور طریقے سے دیا  ہے جس کے نتیجے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں