ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کیوبا کا امریکہ کی جانب سے اقتصادی محاصرہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

نیویار:کاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں امریکا کی جانب سے کیوبا کا 30 سالوں سے جاری اقتصادی محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

185 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

امریکا اور اسرائیل نے مخالفت کی جبکہ برازیل اور یوکرین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈ ری گویز نے ووٹنگ سے پہلے کہا کہ2019 سے امریکی حکومت نے کیوبا کے عوام کو ممکنہ طور پر بڑا نقصان پہنچانے کے لئے جان بوجھ کر محاصرے میں اضافہ کیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں