ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کی فائرنگ سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں  پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان کی طرف سے  کی گئی  فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں 3 نومبر کو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی شہید  ہو گیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں