ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی نے کہا پنجاب حکومت نے مقدمہ درج کرنے سے روکا، آئی جی بتاتے کن وجوہات کی بنا پر مقدمہ درج نہیں کیا۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آئی جی نے عمران خان کو کہا تھا کہ وزیراعظم، رانا ثنا کے خلاف مقدمہ درج کردیں گے لیکن ایف آئی آر سے تیسرے بندے کا نام نکال دیں، آئی جی پنجاب بتائیں وہ کس سے ہدایات لے رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں